Rs. 200 shipping charges per order.
Sale!

( میں نے آئین بنتے دیکھا ( الطاف حسن قریشی

Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 999.

Add to Wishlist
Add to Wishlist

عہد جدید میں صرف وہی ممالک معزز شمار ہوتے ہیں جو قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالا دستی کے تقاضے عملاً پورے کرتے ہیں۔ پاکستان بھی اُن ممالک میں شامل ہے، کیونکہ اُس کی تخلیق ہی ایک منظم قانونی اور سیاسی جدوجہد کی رہین منت ہے۔ بر صغیر کے مسلمانوں نے سخت نظریاتی معرکہ […]

Reading Age
Everyone Years
Language
Urdu
Publisher
Qalam Foudation International
Date Published
August 14, 2024
Print Length
263 Pages
Dimensions
Weight
550 g
ISBN 10
9789697462681

Customer reviews

0.00
Based on 0 review
5
0%
4
0%
3
0%
2
0%
1
0%

Description

عہد جدید میں صرف وہی ممالک معزز شمار ہوتے ہیں جو قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالا دستی کے تقاضے عملاً پورے کرتے ہیں۔ پاکستان بھی اُن ممالک میں شامل ہے، کیونکہ اُس کی تخلیق ہی ایک منظم قانونی اور سیاسی جدوجہد کی رہین منت ہے۔ بر صغیر کے مسلمانوں نے سخت نظریاتی معرکہ آرائیوں، لاتعداد قربانیوں اور قائد اعظم کی بے مثل قیادت کی بدولت انگریزوں کی غلامی اور ہندوؤں کی تباہ کن اکثریت سے نجات پائی۔ اُن کی نوے سالہ آئینی جدو جہد سے ہماری نئی نسل کم ہی واقف ہے۔

خوش قسمتی سے پاکستان کے معروف صحافی اور سیاسی تجزیہ نگار الطاف حسن قریشی نے یہ داستان اپنی تازہ ترین تصنیف میں نے آئین بنتے دیکھا میں عام فہم اور دلچسپ پیرائے میں قلم بند کر دی ہے۔ وہ آئین، قانون اور سیاست کے مشکل مسائل پر نصف صدی سے لکھتے آئے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ نے انہیں قانونی معاونت فراہم کی ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی میں لافیکلٹی کے ڈین ہیں اور تیس سال سے آئین و قانون کی تعلیم و تدریس کرتے آئے ہیں۔ مجھے اُمید ہے کہ یہ کتاب قانون دان طبقوں ، سیاسی کارکنوں ، صحافیوں اور پڑھے لکھے شہریوں کے لیے نہایت مفید ثابت ہونے کے ساتھ ساتھ اُن کے اندر قانون کی حکمرانی کا شعور گہرا کرے گی۔ یہ تصنیف ہمارے سیاسی اور آئینی ادب میں ایک قابل قدر اضافہ ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “( میں نے آئین بنتے دیکھا ( الطاف حسن قریشی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *