Rs. 200 shipping charges per order.
Sale!

تیرے عفوِ بندہ نواز میں ( ڈاکڑ اشفاق احمد ورک )

Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 349.

Add to Wishlist
Add to Wishlist

ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کا سفرنامہ حج بعنوان تیرے عفو بندہ نواز میں حال ہی میں شائع ہوا ہے۔ یہ ان کی 26 ویں کتاب ہے اور اس سے قبل ان کا سفرنامہ عمره ” جو اماں ملی تو کہاں ملی بھی علمی و ادبی حلقوں میں مقبول رہا ہے۔ یہ کتاب قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل […]

Reading Age
Everyone Years
Language
Urdu
Publisher
Qalam Foudation International
Date Published
October 18, 2024
Print Length
126 Pages
Dimensions
Weight
182 g
ISBN 10
9789697462766

Customer reviews

0.00
Based on 0 review
5
0%
4
0%
3
0%
2
0%
1
0%

Description

ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کا سفرنامہ حج بعنوان تیرے عفو بندہ نواز میں حال ہی میں شائع ہوا ہے۔ یہ ان کی 26 ویں کتاب ہے اور اس سے قبل ان کا سفرنامہ عمره ” جو اماں ملی تو کہاں ملی بھی علمی و ادبی حلقوں میں مقبول رہا ہے۔

یہ کتاب قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام شائع کی گئی ہے، جس کے چیئرمین علامہ عبد الستار عاصم ہیں۔

اس سفرنامے میں ڈاکٹر ورک نے اپنے حج کے تجربات مشاہدات اور جذبات کو نهایت سلیقے اور شگفتگی سے بیان کیا ہے۔ ان کی تحریر میں مزاح نگاری کی جھلکیاں بھی ملتی ہیں، جو قاری کو محظوظ کرتی ہیں۔ ڈاکٹر فاروق عادل نے اس کتاب کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر ورک کی تحریر میں مزاح کا عنصر نمایاں ہے، جو ان کے حج کے تجربات کو منفرد بناتا ہے۔ اوازه

اگر آپ اس کتاب کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے دفتر سے رابطہ کر سکتے ہیں 

يثرب کالونی والٹن روڈ لاہور کینٹ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تیرے عفوِ بندہ نواز میں ( ڈاکڑ اشفاق احمد ورک )”

Your email address will not be published. Required fields are marked *