Rs. 200 shipping charges per order.
Sale!

پیچ وتاب زندگی (بریگیڈ (ر) صولت رضا )

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 749.

Add to Wishlist
Add to Wishlist

صولت کی فوجی زندگی کا بیشتر حصہ پہاڑوں پر گزرا ہے۔ وہ اپنی امیدوں کے آبگینے اٹھائے کوہ کوہ دمن دمن پھرتا رہا ہے۔ اس کا پہلا پڑاؤ کا کول تھا جس کی روداد آپ کے سامنے ہے۔ اس کی دوسری از ان بلوچستان کی طرف تھی جس کی آنچ کسی اور رنگ میں ظاہر […]

Reading Age
Everyone Years
Language
Urdu
Publisher
Qalam Foudation International
Date Published
July 25, 2023
Print Length
152 Pages
Dimensions
Weight
205 g
ISBN 10
9789697461523

Customer reviews

0.00
Based on 0 review
5
0%
4
0%
3
0%
2
0%
1
0%

Description

صولت کی فوجی زندگی کا بیشتر حصہ پہاڑوں پر گزرا ہے۔ وہ اپنی امیدوں کے آبگینے اٹھائے کوہ کوہ دمن دمن پھرتا رہا ہے۔ اس کا پہلا پڑاؤ کا کول تھا جس کی روداد آپ کے سامنے ہے۔ اس کی دوسری از ان بلوچستان کی طرف تھی جس کی آنچ کسی اور رنگ میں ظاہر ہوگی۔

میں تو پی ایم اے نہیں گیا لیکن وہاں تربیت پانے والوں کا کہنا ہے کہ کا کول ایک کٹھالی ہے جہاں کچے لوہے کو پگھلا کر ملک کے دفاعی حصار کے قابل اعتماد ستون تیار کیے جاتے ہیں۔ میں نے صولت کو کاکول جانے سے پہلے نہیں دیکھا تھا، لیکن وہاں سے واپسی پر جتنا بھی بچا کھچا نظر آیا اس سے مجھے کٹھالی کی حدت کا احساس ہو گیا۔ کٹھالی نے سارا کھوٹ نکال کر ایک ننھا منا لیفٹین تراش دیا جو بالکل خالص ہے۔

اگر کاکول کی سنگلاخ زمین پر پاؤں مار مار کر صولت کا قد ھس گیا ہے تو اسے فکر نہیں ہونی چاہیے کیونکہ ” کا کولیات ” نے اس کا ادبی قد اونچا کر کے اس کی تلافی کر دی ہے۔ اللہ تعالی اس کے قلم کو اتنی طاقت اور طراوت بخشے کہ یہ ادبی بٹالین کے ایڈ جونٹ سے اس کا کمانڈنگ افسر ہری جائے۔

بریگیڈیئر صدیق سالک

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پیچ وتاب زندگی (بریگیڈ (ر) صولت رضا )”

Your email address will not be published. Required fields are marked *