Description
ضیا شاہد
مصنف کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے صدر ، روزنامہ خبریں، نیا اخبار کے چیف ایڈیٹر، نامور صحافی ہیں ۔ اس ذمہ داری سے پہلے روزنامہ پاکستان کے بانی ایڈیٹر، روز نامہ جنگ لاہور کے جائنٹ ریذیڈنٹ ایڈیٹر، روز نامہ نوائے وقت لاہور کے ڈپٹی ایڈیٹر رہے۔ نوائے وقت کراچی کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر کے طور پر بھی کام کیا۔ قبل ازیں سات طورپر برس تک اردو ڈائجسٹ کے جائنٹ ایڈیٹر اور ہفت روزہ صحافت کے ایڈیٹر، پرنٹر پبلشر بھی رہے۔ بھٹو دور میں شاہی قلعہ کے مہمان بنے اور سات ماہ تک جیل میں آزادی صحافت کے جرم میں سزا کائی ۔ شعبہ صحافت میں اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں انہیں صدر پرویز مشرف کے دور میں اعلی سول اعزاز ستارہ امتیاز بھی مل چکا ہے جبکہ سی پی این ای کی طرف سے وزیر اعظم نواز شریف کے ہاتھوں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوراڈ بھی ملا۔
Reviews
There are no reviews yet.