Rs. 200 shipping charges per order.
Sale!

رقصِ بسمل (محمد فاروق عزمی )

Original price was: ₨ 3,500.Current price is: ₨ 1,749.

Add to Wishlist
Add to Wishlist

رقص بسمل گھایل، مجروح مشغوف محبت تحریریں جدید اردو لغت فیروز اللغات کے مطابق ” رقص بسمل“ کا مطلب ہے ذبح کیے ہوئے جانور کا پھڑکنا ۔ مولوی سید احمد دہلوی نے بسمل کو بسم اللہ اللہ اکبر کہ کر قربان کیا ہوا جانور، گھایل ، مجروح ، زخمی ، عاشق مفتوں ، مبتلا ، […]

Reading Age
Everyone Years
Language
Urdu
Publisher
Qalam Foudation International
Date Published
November 30, 2020
Print Length
384 Pages
Dimensions
Weight
485 g
ISBN 10
9789697460120

Customer reviews

0.00
Based on 0 review
5
0%
4
0%
3
0%
2
0%
1
0%

Description

رقص بسمل گھایل، مجروح مشغوف محبت تحریریں

جدید اردو لغت فیروز اللغات کے مطابق ” رقص بسمل“ کا مطلب ہے ذبح کیے ہوئے جانور کا پھڑکنا ۔ مولوی سید احمد دہلوی نے بسمل کو بسم اللہ اللہ اکبر کہ کر قربان کیا ہوا جانور، گھایل ، مجروح ، زخمی ، عاشق مفتوں ، مبتلا ، معطر مشغوف محبت کے معنوں میں بیان کیا ہے

(فرہنگ آصفیہ)۔

قطع نظر اس کے کہ کسی اُردو دان نے اس کو کن کن معانی میں استعمال کیا ہے مگر محترم محمد فاروق عزمی کی تحریروں کو پڑھ کر یہ اندازہ ضرور ہو جاتا ہے کہ موصوف نے اسے جذبہ حب الوطنی کے قلم اور جذبہ انسانی کی روشنائی سے زیب قرطاس کیا ہے۔ مسلم اُمہ خصوصاً بر ما، کشمیر پر آپ کی تحریریں قابل صد ستائش ہیں۔ اس کتاب میں ایسی بھی تحریریں موجود ہیں جن کے ذریعے اُنہوں نے مسلمانوں پر ٹوٹنے والے مصائب کو ایسے انداز میں پیش کیا ہے جو مافی الضمیر ہیں جو کسی بھی مابدولت کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہیں۔عشق رسول ﷺ ہر مسلمان کا جزو ایمانی ہے۔ توہین رسالت اور گستاخ رسول پر آپ کے تحریروں نے اس کتاب کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ آپ سچے عاشق رسول ہی ہیں ۔ عشق رسول ﷺ اور اولیائے اللہ سے محبت کی تحریریں کسی بھی قاری کو اپنی طرف کھینچنے کا ذریعہ ول ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “رقصِ بسمل (محمد فاروق عزمی )”

Your email address will not be published. Required fields are marked *