Description
پروفیسر ضیاء الدین پشاور یونیورسٹی اور اقران نیشنل یونیورسٹی پشاور میں پروفیسر کی حیثیت سے تعینات رہے ہیں ۔ انھوں نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ( پی۔ ایچ۔ ڈی)، MBA – Ashland University USA اور انجنیئر نگ یونیورسٹی پشاور سے بی ایس انجنیئرنگ کی ڈگری حاصل کی ۔ پروفیسر ضیاء الدین نے بین الاقوامی اداروں کے لیے چالیس سے زیادہ رپوئیں لکھی ہیں۔ وہ پاکستان کے مشہور اردو اور انگلش اخباروں میں مضامین بھی لکھتے ہیں۔
یہ کتاب پاکستان کے سیاسی ، سماجی ، اقتصادی اور انتظامی مسائل کے حوالے سے تحقیقی مضامین پر مشتمل ہے۔ پاکستان میں ایک ظالمانہ نظام رائج ہے جس میں پاکستان کی اکثریتی غریب اور محروم عوام کی کوئی شنوائی نہیں ہے یہ کتاب ان کے حقوق کے حوالے سے ایک آواز ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.