Rs. 200 shipping charges per order.
Sale!

من کی نگری (صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ)

Original price was: ₨ 1,500.Current price is: ₨ 899.

Add to Wishlist
Add to Wishlist

من کی نگری ایک فکر افروز کتاب من کی دنیا عجیب دنیا ہے سمٹے تو قطرہ پھلے تو سمندر ہے۔ دیکھو تو ذرہ سمجھو تو کائنات کی پہنائیاں اس میں مضمر ہیں۔ حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے بھی سراغ زندگی پانے کے لیے من میں ڈوب جانے کی دعوت دی تھی اور […]

Reading Age
Everyone Years
Language
Urdu
Publisher
Qalam Foudation International
Date Published
April 12, 2024
Print Length
159 Pages
Dimensions
Weight
285 g
ISBN 10
9789697462124

Customer reviews

0.00
Based on 0 review
5
0%
4
0%
3
0%
2
0%
1
0%

Description

من کی نگری ایک فکر افروز کتاب

من کی دنیا عجیب دنیا ہے سمٹے تو قطرہ پھلے تو سمندر ہے۔ دیکھو تو ذرہ سمجھو تو کائنات کی پہنائیاں اس میں مضمر ہیں۔ حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے بھی سراغ زندگی پانے کے لیے من میں ڈوب جانے کی دعوت دی تھی اور اسے سوز و مستی اور جذب و شوق قرار دیا تھا ۔ زیر نظر گراں قدر تصنیف ” من کی نگری صاحب فکر و بصیرت جناب صاحبزادہ محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کی دل کشا تحریر ہے۔ جس میں خالق کی اپنی مخلوق سے محبت کا تذکرہ بھی ہے اور بندے کے ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ اپنے رب سے بندھی امید کا اظہار بھی ، ایک قانع انسان کے اپنے رب پر کامل یقین اور توکل کا لحہ لمحہ احساس بھی ہے اور اس یقین کے ذریعے مایوسی کی دلدل سے نکلنے کا عزم بھی ہجر و وصال کا قصہ بھی ہے اور آفاق گیر مشق کی مجوز طرازی بھی۔ معاشرتی اضمحلال کی نشاندہی بھی ہے اور اس کی اصلاح کی کاوش بھی۔ الغرض اس کتاب کے عنوانات ہی کو پڑھ کر اندازہ ہو جاتا ہے کہ من کی نگری وہ گوٹھ ہے جس کے باسی ناامیدی ناشکری سے کوسوں دور اپنے خالق کی رحمت کے سائے تلے عجز و انکسار کے ساتھ باہم شیر وشکر ہیں۔ انحطاط ، انتشار، زوال اور مایوسیوں کے اندھیروں میں گھرے ہمارے معاشرے کو قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے پیغام اتحاد تنظیم اور یقین کے ذریعے شاہراہ نجات پر ڈالنے کی ایک سعی کا نام من کی گری ہے۔ دعا ہے کہ عاصمی صاحب کی یہ کاوش کامیاب ہو، ان کے خامہ معجزہ رقم پر توفیقات خیر کے دروازے کھلے رہیں اور وہ یوں ہی خیر پرور سماجی انقلاب کے لیے لکھتے رہیں۔
ڈاکٹر ظفر اقبال نوری

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “من کی نگری (صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *