Rs. 200 shipping charges per order.
Sale!

(مولانا مناظر احسن گیلانیمولانا مناظر احسن گیلانی

Original price was: ₨ 300.Current price is: ₨ 149.

Add to Wishlist
Add to Wishlist

1368 (1949ء) میں مختلف مقامات کے عازمین حج کے قافلوں میں کچھ رفقا کے ساتھ تبلیغی کام کرتے ہوئے شدت سے اس کی ضرورت محسوس ہوتی تھی کہ اس مقصد کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے کہ حج کو جانے والوں کو حج وزیارت کا صحیح طریقہ، اُس کے ضروری مسائل و آداب معلوم […]

Reading Age
Everyone Years
Language
Urdu
Publisher
Qalam Foudation International
Date Published
February 2, 2024
Print Length
64 Pages
Dimensions
Weight
125 g
ISBN 10
9789697462001

Customer reviews

0.00
Based on 0 review
5
0%
4
0%
3
0%
2
0%
1
0%

Description

1368 (1949ء) میں مختلف مقامات کے عازمین حج کے قافلوں میں کچھ رفقا کے ساتھ تبلیغی کام کرتے ہوئے شدت سے اس کی ضرورت محسوس ہوتی تھی کہ اس مقصد کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے کہ حج کو جانے والوں کو حج وزیارت کا صحیح طریقہ، اُس کے ضروری مسائل و آداب معلوم ہوں اور عشق و محبت کے وہ جذبات بھی کسی نہ کسی درجہ میں نصیب ہوں جو حج و زیارت کی گویا روح ہیں۔۔۔۔

اس میں شبہ نہیں کہ اس مقصد کی تحصیل کا فطری اور موثر ترین طریقہ حج کو جانے والوں پر اللہ کے مخلص بندوں کی محنت اور صحبت ورفاقت ہے۔ لیکن اس سلسلہ میں بہت کچھ نفع خاص کر تعلیم یافتہ حضرات ایسے مضامین و مقالات سے سے بھی اٹھا سکتے ہیں جو اسی مقصد کو سامنے رکھ کر لکھے گئے ہوں ۔۔۔۔ اسی بنا پر اس وقت طے کیا گیا کہ مختلف حضرات سے ایسے مضامین لکھا کر الفرقان کا ایک ” حج نمبر ” شائع کیا جائے۔ چنانچہ اسی سال “الفرقان” کا پہلا حج نمبر شائع ہوا جو مقصد کے لحاظ سے الحمد اللہ تو قع سے زیادہ مفید اور موثر ثابت ہوا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “(مولانا مناظر احسن گیلانیمولانا مناظر احسن گیلانی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *