Rs. 200 shipping charges per order.
Sale!

ترقی یا محرومی ( پروفیسر ضیاء الدین )

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 475.

Add to Wishlist
Add to Wishlist

پروفیسر ضیاء الدین پشاور یونیورسٹی اور اقران نیشنل یونیورسٹی پشاور میں پروفیسر کی حیثیت سے تعینات رہے ہیں ۔ انھوں نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ( پی۔ ایچ۔ ڈی)، MBA – Ashland University USA اور انجنیئر نگ یونیورسٹی پشاور سے بی ایس انجنیئرنگ کی ڈگری حاصل کی ۔ پروفیسر ضیاء الدین نے بین […]

Reading Age
Everyone Years
Language
Urdu
Publisher
Qalam Foudation International
Date Published
February 28, 2025
Print Length
119 Pages
Dimensions
Weight
175 g
ISBN 10
9789697462759

Customer reviews

0.00
Based on 0 review
5
0%
4
0%
3
0%
2
0%
1
0%

Description

پروفیسر ضیاء الدین پشاور یونیورسٹی اور اقران نیشنل یونیورسٹی پشاور میں پروفیسر کی حیثیت سے تعینات رہے ہیں ۔ انھوں نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ( پی۔ ایچ۔ ڈی)، MBA – Ashland University USA اور انجنیئر نگ یونیورسٹی پشاور سے بی ایس انجنیئرنگ کی ڈگری حاصل کی ۔ پروفیسر ضیاء الدین نے بین الاقوامی اداروں کے لیے چالیس سے زیادہ رپوئیں لکھی ہیں۔ وہ پاکستان کے مشہور اردو اور انگلش اخباروں میں مضامین بھی لکھتے ہیں۔

یہ کتاب پاکستان کے سیاسی ، سماجی ، اقتصادی اور انتظامی مسائل کے حوالے سے تحقیقی مضامین پر مشتمل ہے۔ پاکستان میں ایک ظالمانہ نظام رائج ہے جس میں پاکستان کی اکثریتی غریب اور محروم عوام کی کوئی شنوائی نہیں ہے یہ کتاب ان کے حقوق کے حوالے سے ایک آواز ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ترقی یا محرومی ( پروفیسر ضیاء الدین )”

Your email address will not be published. Required fields are marked *