Rs. 200 shipping charges per order.
Sale!

Awraq e Zindagi

Original price was: ₨ 3,000.Current price is: ₨ 1,999.

Add to Wishlist
Add to Wishlist

  بسمہ اللہ 14 افراد کی کہانی ہر وہ شخص جو کسی نہ کسی شعبے میں کچھ نہ کچھ کر دکھاتا اور اپنے آپ کو منواتا ہے، اس کے پاس بتانے کے لیے کچھ نہ کچھ ہوتا ہے اور اس سے سیکھا بھی کچھ نہ کچھ جا سکتا ہے۔ اس کی کتاب زندگی ان سب […]

Reading Age
Everyone Years
Language
Urdu
Publisher
Qalam Foudation International
Date Published
March 15, 2025
Print Length
613 Pages
Dimensions
Weight
936
ISBN 10
9789697462957

Customer reviews

0.00
Based on 0 review
5
0%
4
0%
3
0%
2
0%
1
0%

Description

 

بسمہ اللہ

14 افراد کی کہانی

ہر وہ شخص جو کسی نہ کسی شعبے میں کچھ نہ کچھ کر دکھاتا اور اپنے آپ کو منواتا ہے، اس کے پاس بتانے کے لیے کچھ نہ کچھ ہوتا ہے اور اس سے سیکھا بھی کچھ نہ کچھ جا سکتا ہے۔ اس کی کتاب زندگی ان سب لوگوں کے لئے گائیڈ کی حیثیت رکھتی ہے جو آگے بڑھنا اور اپنے مستقبل کو سنوارنا چاہتے ہیں ۔ دائرہ چھوٹا ہو یا بڑا کسی کو شہرت کم ملی ہو یا زیادہ اہمیت اس لگن، جستجو اور کوشش کی ہے جس کے نتیجے میں پودا لہلہاتا ہے اور پھل یا پھول سے لد جاتا ہے۔ عبد الستار اعوان نے 14 منتخب افراد کی کتاب زندگی آپ کے سامنے کھول کر رکھ دی ہے، گویا ایک کتاب میں 14 کتابیں سمٹ آئی ہیں۔ انہیں پڑھیے اور ان سے ملاقات کیجیے جو ہمیں یہ

پیغام دے رہے ہیں۔

اپنا زمانہ آپ بناتے ہیں اہم دل

ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا

قوم افراد کے مجموعے کا نام ہے اور اگر ہر فرد کمر ہمت کس لے، ہار نہ مانے اور اپنا سفر جاری رکھے تو پوری قوم نا قابل تسخیر بن جاتی ہے ۔ 14 افراد کی کہانی اگر پوری قوم کی کہانی بن جائے تو عبد الستار اعوان کا سر بھی فخر سے بلند ہو جائے گا اور ہم سب بھی سر بلند

تھیریں گے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Awraq e Zindagi”

Your email address will not be published. Required fields are marked *