Rs. 200 shipping charges per order.
Sale!

پاکستان جمہوری سیاست اور سماج (ڈاکٹر محمد سلیم شیخ)

Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,099.

Add to Wishlist
Add to Wishlist

پاکستان میں حکومت چلانے کے لئے پارلیمانی نظام مضبوط نہیں۔ اس کے زوال کے ذمہ دار پاکستانی طرز معاشرت ، فوج اور بیورو کریسی کی مداخلت ہیں۔ اس عمل کا علمی مطالعہ معاشرے کے لئے خوش آئند ہے۔ تحریر عمدہ اور جامع ہے اور محقق نے اپنے کام سے انصاف کیا ہے پروفیسر اختر مجید […]

Reading Age
Everyone Years
Language
Urdu
Publisher
Qalam Foudation International
Date Published
January 3, 2024
Print Length
540 Pages
Dimensions
Weight
750 g
ISBN 10
9789697461264

Customer reviews

0.00
Based on 0 review
5
0%
4
0%
3
0%
2
0%
1
0%

Description

پاکستان میں حکومت چلانے کے لئے پارلیمانی نظام مضبوط نہیں۔ اس کے زوال کے ذمہ دار پاکستانی طرز معاشرت ، فوج اور بیورو کریسی کی مداخلت ہیں۔ اس عمل کا علمی مطالعہ معاشرے کے لئے خوش آئند ہے۔ تحریر عمدہ اور جامع ہے اور محقق نے اپنے کام سے انصاف کیا ہے 

پروفیسر اختر مجید با دندان باشید

تحقیق کا موضوع نہایت دلچسپ اور فکر انگیز ہے۔ یہ پاکستان میں جاگیرداری اور ناخواندگی کے زیر اثر سیاسی اداروں اور فوج کے کردار اور پارلیمانی جمہوریت کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے۔ محقق نے نہایت عالمانہ طریقے سے پارلیمانی حکومت کی کمزوریوں اور منتخب سیاست دانوں کی نظام کو چلانے میں ناکامیوں کا جائزہ لیا ہے۔ تحقیق کا مقصد تخلیقی ہے اور ڈیٹا اپنی اصل میں تحقیق شدہ ہے۔

ڈاکٹر ارم صدیقی کینیڈا

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پاکستان جمہوری سیاست اور سماج (ڈاکٹر محمد سلیم شیخ)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *