Description
پاکستان میں حکومت چلانے کے لئے پارلیمانی نظام مضبوط نہیں۔ اس کے زوال کے ذمہ دار پاکستانی طرز معاشرت ، فوج اور بیورو کریسی کی مداخلت ہیں۔ اس عمل کا علمی مطالعہ معاشرے کے لئے خوش آئند ہے۔ تحریر عمدہ اور جامع ہے اور محقق نے اپنے کام سے انصاف کیا ہے
پروفیسر اختر مجید با دندان باشید
تحقیق کا موضوع نہایت دلچسپ اور فکر انگیز ہے۔ یہ پاکستان میں جاگیرداری اور ناخواندگی کے زیر اثر سیاسی اداروں اور فوج کے کردار اور پارلیمانی جمہوریت کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے۔ محقق نے نہایت عالمانہ طریقے سے پارلیمانی حکومت کی کمزوریوں اور منتخب سیاست دانوں کی نظام کو چلانے میں ناکامیوں کا جائزہ لیا ہے۔ تحقیق کا مقصد تخلیقی ہے اور ڈیٹا اپنی اصل میں تحقیق شدہ ہے۔
ڈاکٹر ارم صدیقی کینیڈا
Reviews
There are no reviews yet.